تمھیں دل گرفتہ نہیں ساتھیو...
ہمیں بھی زمانے سے ہیں کچھ گِلے
― ناصر کاظمی
ہمیںسے آنکھ چُراتا ہے اس کا ہر ذرہ... مگر یہ خاک ہمارے ہی خوں کی پیاسی ہے ― ناصر کاظمی
اس ایک شخص کو دیکھو تو آنکھ بھرتی نہیں... اس ایک شخص کو ہر بار چل کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں... سو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
سب کھلونے ہیں ٹوٹ جائیں گے... شاہ کیا چیز ہے گدا کیا ہے ― احمد فواد
عشق میں سر پھوڑنا بھی کیا کہ یہ بے مہر لوگ... جوئے خوں کو نام دے دیتے ہیں جوئے شیر کا ― احمد فراز